

فرانسیسی گرامر بہتر کرنے کا بہترین موقع
😕 !!فرینچ سمجھ تو آ جاتی ہے، پر جواب دینا نہیں آتا
😵💫!! لفظوں کا تو پتا ہے، پر جملہ بنانا مشکل ہوتا ہے
ویسے توسب الفاظ آتے ہیں، لیکن جب بولنا پڑے تو دماغ خالی ہوجاتا ہے
اگر آپ بھی انہی مسائل کا شکار ہیں، تو ہمارے فرینچ
!l کےسمر شارٹ کورسز جوائن کریں
ان شارٹ کورسز میں آپ کو مختلف موضوعات ملیں گے۔ آپ اپنی ضرورت کے مطابق انتخاب کریں اور کم ہی وقت میں گھر بیٹھے آن لائن اپنی بولنے اور سمجھنے کی صلاحیت میں بہتری لائیں۔
گروپس میں طلبہ کی تعداد کم رکھی جائے گی۔ اس طرح ٹیچر آپ کی انفرادی طور پر اصلاح کر سکیں گی، اور آپ کو بولنے کی مشق کرنے کا زیادہ وقت مل سکے گا۔
اب نہیں تو کب؟
!نشستیں محدود ہیں
ہماری ایڈمیشن ٹیم سے فوراً رابطہ کریں۔
du 06 au 10 juillet de 15h à 16h
Présent de l’indicatif (niveau A2 – B2)
du 13 au 17 juillet de 15h à 16h
Passé composé
du 20 au 24 juillet de 15h à 16h
Les Adjectifs
